🚚 Fast Delivery All Over Pakistan
💸 Rs. 3500 se Upar Order Par FREE Delivery
💳 Online Payment Par 10% Discount
Sale!
🔥 7 Sold in Last 10 Hours

Sciatica Cure Course | Herbal Treatment for Sciatica Pain & Nerve Relief

Original price was: ₨ 9,300.Current price is: ₨ 8,500.

⭐⭐⭐⭐☆
4.5
(25 Reviews)
⭐⭐⭐⭐⭐

4,000+ Happy Customer Reviews

🚚 Fast Delivery Across Pakistan

⏳ Order within to get delivery in 2-3 days
1

Order Placed

2

Packed

3

Shipped

4

Out for Delivery

5

Delivered

🔥 people are viewing this product right now

⏳ Hurry! Only items left in stock

Choose Payment Method

JazzCash Account
Account Title: Muhammad Usman
Number: 03155667737
Easypaisa Account
Account Title: Muhammad Usman
Number: 03155667737
NayaPay Account
Account Title: Muhammad Usman
Number: 03155667737
Bank Transfer
Bank: HBL Bank
Account Title: Muhammad Usman
Account Number: 1234567890
Cash on Delivery
Pay when your order arrives at your door.
🔒 100% Secure Checkout | 🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🚚 Fast Delivery

2-3 Days Across Pakistan

💵 Cash On Delivery

Pay When You Receive

🔒 Secure Checkout

100% Safe Payment

↩ Money Back

7 Day Guarantee

Order on WhatsApp

Sciatica Cure Course.

ایک مکمل آیورویدک و ہربل تھراپی پروگرام ہے جو عرق النسا (Sciatica) کے درد، ٹانگوں کی

جھنجھناہٹ، اعصابی دباؤ اور مسلز اسٹیفنس کو جڑ سے بہتر بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

چالیس روز میں شیاٹیکا سے مکمل چھٹکارا حاصل کا آیورویدک سلوشن

یہ کورس تین طاقتور فارمولیشنز پر مشتمل ہے جو اعصاب، جوڑوں اور مسلز پر بیک وقت کام کر کے حرکت میں آسانی پیدا کرتے ہیں۔

اس مکمل کورس میں درج ذیل 3 پروڈکٹس شامل ہیں:

1️⃣ Suranjan Capsules

اعصابی درد کم کرنے میں مدد

جوڑوں و ٹانگوں کی سوزش میں کمی

Sciatica nerve pain میں مفید

2️⃣ Hayateen Majoon

مسلز اسٹیفنس کم کرے

کمر و ٹانگوں کے کھنچاؤ میں آرام

اعصابی نظام کو طاقت دے

3️⃣ Osteo-D Calcium Formula

ہڈیوں کو مضبوط کرے

اعصابی سگنل سپورٹ

Musculoskeletal recovery میں مدد

🧠 How This Course Works (Treatment Mechanism)

یہ کورس تین سطحوں پر کام کرتا ہے:

1. Anti-Inflammatory Support

سوزش کم کر کے nerve pressure کم کرتا ہے

2. Nerve Relaxation

دبی ہوئی sciatic nerve کو ریلیف دیتا ہے

3. Bone & Muscle Strength

ہڈیوں اور مسلز کو مضبوط بنا کر دوبارہ درد بننے سے روکتا ہے

📅 Recommended Duration

40 Days Complete Course

شدید کیسز میں 60–90 دن جاری رکھا جا سکتا ہے معالج کے مشورے سے۔

🎯 Key Benefits

عرق النسا کے درد میں واضح کمی

ٹانگوں کی سنسناہٹ و جھنجھناہٹ میں آرام

چلنے پھرنے میں آسانی

کمر سے ٹانگ تک کھنچاؤ میں کمی

اعصابی دباؤ میں بہتری

مسلز و جوڑوں کی لچک میں اضافہ

👥 Who Should Use

Sciatica Pain کے مریض

Slip Disc کے بعد nerve pain والے

ٹانگ میں بجلی کے جھٹکے جیسے درد

بیٹھنے سے بڑھنے والا درد

لمبے عرصے کا Lower Back Pain

🧾

طریقہ استعمال

Sciatica Cure Course

– مکمل Dosage Method

🔹 صبح کھانے کے بعد

Suranjan Capsules

– 2 کیپسول نیم گرم پانی کے ساتھ

🔹 دوپہر کھانے کے بعد
Osteo-D Capsules –

2 کیپسول نیم گرم پانی کے ساتھ

🔹 رات کھانے کے بعد

Hayateen Majoon –

1 چائے کا چمچ (Direct استعمال کریں)

دودھ یا پانی کے ساتھ لینے کی ضرورت نہیں

📅 کورس دورانیہ

ابتدائی کورس: 40 دن

پرانے / شدید درد میں: 60 – 90 دن (بمطابق معالج)

⚠️ احتیاطی تدابیر (Sciatica & Disc Patients)

روزمرہ احتیاط

موٹر سائیکل پر لمبا سفر نہ کریں

جھٹکے والی سواری سے پرہیز

سخت یا ناہموار سیٹ پر نہ بیٹھیں

زیادہ دیر ایک ہی پوزیشن میں نہ بیٹھیں

بیٹھنے اور سونے کا طریقہ

زمین پر آلتی پالتی بیٹھنے سے گریز

سیدھی کمر کے ساتھ کرسی استعمال کریں

بیک سپورٹ / لمبر سپورٹ لازمی رکھیں

نرم گدے کے بجائے درمیانہ سخت بستر استعمال کریں

واش روم احتیاط

انگلش کموڈ استعمال کریں

اسکواٹ پوزیشن (دیسی واش روم) سے پرہیز

زور لگا کر بیٹھنے سے اجتناب

جسمانی حرکات

وزن اٹھانے سے پرہیز

جھک کر چیز اٹھانے کے بجائے گھٹنے موڑ کر اٹھائیں

اچانک مڑنے یا جھٹکا دینے والی حرکت نہ کریں

مفید عادات

ہلکی واک روزانہ

اسٹریچنگ ایکسرسائز (معالج کی ہدایت سے)

نیم گرم پانی کا استعمال

کمر کو ٹھنڈی ہوا سے بچائیں

🔐 Safety

آیورویدک و ہربل اجزاء پر مشتمل

Non-Steroidal

معدہ و جگر پر بوجھ نہیں ڈالتا

لمبے استعمال میں محفوظ