Description
Polycare Capsules ایک پاورفل آیورویدک و ہربل فارمولا ہے جو خاص طور پر Helicobacter Pylori (H. Pylori) انفیکشن کو ٹارگٹ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ معدے کے بیکٹیریا کے اثرات کو کم کرنے، السر کی علامات میں کمی لانے اور معدے کی اندرونی جھلی کو تحفظ دینے میں معاون ہے۔
How Polycare Targets H. Pylori
معدے میں نقصان دہ بیکٹیریا کے اثرات کم کرنے میں مدد
اسٹمک لائننگ کو مضبوط بنانے میں معاون
بیکٹیریا سے پیدا ہونے والی سوزش کم کرنے میں مددگار
السر بننے کے عمل کو سست کرنے میں معاون
معدے کے تیزاب کو متوازن کرنے میں مدد
Key Benefits
H. Pylori
انفیکشن کی علامات میں معاونت
Drمعدے کے السر میں ہربل سپورٹ
تیزابیت اور جلن میں کمی
گیس اور اپھارہ کم کرنے میں مدد
بھوک کی کمی میں بہتری
ہاضمہ مضبوط بنانے میں معاون
Common Symptoms of H. Pylori (جن علامات میں مفید)
مسلسل تیزابیت
سینے کی جلن
معدے میں درد یا جلن
کھٹی ڈکاریں
بدہضمی
بھوک کی کمی
السر کی شکایت
Dosage
1–2 کیپسول دن میں دو بار، کھانے کے بعد یا معالج کے مشورے سے۔
Packaging
60 Capsules Bottle
Transparent Capsules with Herbal Filling
Why Choose Polycare for H. Pylori
اینٹی بیکٹیریل ہربل سپورٹ
معدے پر محفوظ
السر اور تیزابیت دونوں کو کور کرتا ہے
آیورویدک اصولوں پر تیار شدہ فارمولا

Reviews
There are no reviews yet.